the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پردھان منتری آواس یوجنا(شہری) کی سہولت سے مکان حاصل کرنے کےلئے شہری غریب اب آن لائن رجسٹریشن کرسکیں گے۔ رہائش اور شہری غربت کے خاتمے کی مرکزی وزارت اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی



وزارت نے آج اس ارادے کے تحت ایک مفاہمت خط پر دستخط کئے۔ اس موقع پر رہائش اور شہری غربت کے خاتمے کے مرکزی وزیر ایم وینکئیا نائیڈو اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.